Friday, June 3, 2016

🌿🌾🌿🌾💯↔ضلع تھرپارکر↔💯🌿🌾🌿🌾

  ضلع تھرپارکرپاکستان صوبہ سندھ کا ا یک ضلع ہے آخری قومی مردم شماری کے مطابق 1998 ع کے مطابق اس کی آبادی 955،812 ہے جس مین صرف 4،55 فیصد آبادی شھرون مین مقیم ہے اس کے شمال مین میرپورخاص اور عمرکوٹ کے اضلاع ہین مشرق مین بھارت کے بھارمیر اور جیسلمیر کے اضلاع مغرب مین بدین اور جنوب مین رن کچھ کا علائقہ ہے ضلع کا کل رقبہ 19،636مربع کلومیٹر ہے
Tharparkar District 
is one of the twenty nine District of #Sindh province in Pakistan It is headquartered at Mithi It has the lowest Human Development index of all districts of Sindh  It is divided into seven Talukas
  1. Mithi
  2. Islamkot
  3. Nangarparkar
  4. Chachro
  5. Dahile
  6. Diplo
  7. Kaloi

No comments:

Post a Comment